بسم الله الرحمن الرحیم

 ----------------------

 

khaled bene walid

مضامین

درہ نور،ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرپرحملہ


صوبہ ننگرہارضلع درہ نور کےمرکزپرامارت اسلامیہ کےمجاہدین نے حملہ کیا۔

رپورٹ کےمطابق جمعہ کےروز2013-05-17 مقامی وقت کےمطابق شام سات بجے مجاہدین نےڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرپرہلکے وبھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا،جس کےنتیجے میں دشمن کوجانی ومالی نقصان کاسامناہوا،لیکن اطلاع آنےتک تفصیل فراہم نہ ہوسکا۔

زيڑوک.کمپائن پرمیزائل حملہ


امارت اسلامیہ کےمجاہدین نے صوبہ پکتیکاضلع زيڑوک کےکمپائن پرمیزائل داغے۔

رپورٹ میں کہاگیاہےکہ مجاہدین نے جمعہ کےروز2013-05-17 مقامی وقت کےمطابق دوپہرساڑھےگیارہ بجے ضلعی مرکز کے قریب واقع کمپائن پر 82ایم ایم توپ کے دوگولے داغے،جودشمن کےلیے جانی ومالی نقصان کےسبب بنے۔

بٹی کوٹ،ضلعی،پولیس مراکزپرحملہ

صوبہ ننگرہارضلع بٹی کوٹ کےمرکز،پولیس ہیڈکوارٹراورخفیہ ادارےکی مرکزپرامارت اسلامیہ کےمجاہدین نے حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کےمطابق اتواراورپیرکی درمیانی شب مقامی وقت کےمطابق رات نوبجے مجاہدین نےضلعی مرکز،اینٹلی جنس سروس آفس اورپولیس ہیڈکوارٹرپر ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا،جس سے دشمن کوجانی ومالی نقصان کاسامناہوا۔

عینی شاہدین کاکہناہےکہ ضلعی مرکزکےجانب کئی ایمبولینس کولےجایاگئے۔

لغمان،بیس وچوکیوں پرحملے،3زخمی

امریکی بیس وچوکیوں پرامارت اسلامیہ کےمجاہدین نے صوبہ لغمان کےصدرمقام مہترلام شہرمیں حملہ کیا،جبکہ ضلع علیشنگ میں مقامی جنگجوؤں پردھماکہ ہوا۔

آمدہ رپورٹ کےمطابق جمعرات کےروز2013-05-02 مقامی وقت کےمطابق دن دس بجے ضلع علیشنگ کےگونپال کےعلاقے انگروتو کے مقام پر ہونے والے بم دھماکہ سے ایک جنگجوزخمی ہوا۔

صوبائی دارالحکومت مہترلام شہرسےاطلاع ملی ہےکہ جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کےمطابق رات بارہ بجے کےبعد مجاہدین نے زیارت،کرنجاوہ چوکیوں اورعلی خیل کےعلاقے میں قائم امریکی درندوں کےبیس پرشدیدحملے کیے۔

ذرائع کےمطابق زیارت چوکی میں تعینات اہلکاروں میں سے 2 زخمی ہوئيں،لیکن مزیدتفصیل موصول نہ ہوسکا۔

دہراود،کٹھ پتلیوں پرحملہ،3ہلاکتیں

کٹھ پتلی فوجوں پرامارت اسلامیہ کےمجاہدین نے صوبہ روزگان ضلع دہراودمیں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کےمطابق سنیچرکےروز2013-04-20مقامی وقت کےمطابق صبح نوبجے تنگی کےعلاقے میں کٹھ پتلی فوجیں آپریشن کےلیےآئيں،جن پر مجاہدین نے حملہ کیااورشدیدلڑائی چھڑگئی،جس کےنتیجے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئيں۔

ذرائع کےمطابق بعدمیں دشمن نےگاؤں پرمتعددمارٹرگولےداغے،جن سے مزدوری کےعلاقےآنےوالےدومزدوراورایک خاتون زخمی ہوئيں،اس کےعلاوہ مقامی لوگوں کی گھروں کوبھی نقصان پہنچا۔